کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
امریکہ میں ہر چار سال بعد ہونے والے صدارتی انتخابات میں ساری توجہ سوئنگ اسٹیٹس پر مرکوز ہوتی ہے۔ سوئنگ اسٹیٹس ان ریاستوں کو کہا جاتا ہے جہاں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہو اور کسی ایک امیدوار کی کامیابی کی پیش گوئی کرنا تقریباً ناممکن ہو۔ صدارتی انتخاب میں ان ریاستوں کی کیا اہمیت ہوتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم