رسائی کے لنکس

نیزہ بازی: پرانے دور کی جنگی چال، نئے دور کا مہنگا کھیل


نیزہ بازی: پرانے دور کی جنگی چال، نئے دور کا مہنگا کھیل
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:42 0:00

نیزہ بازی ایک مہنگا اور پُرخطر کھیل ہے لیکن ایک دور میں اس کا استعمال دشمن فوج پر شب خون مارنے کے لیے کیا جاتا تھا۔ پرانے وقتوں میں گھوڑے پر سوار فوجی رات کے وقت دشمن پر حملے میں ان کے خیمے اکھاڑ پھینکتے تھے۔ نیزہ بازی میں بھی گھوڑا دوڑاتے ہوئے زمین میں گڑے کھونٹوں کو نیزے سے اکھاڑا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے 'ٹینٹ پیگنگ' کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں یہ کھیل کتنا مقبول ہے؟ جانتے ہیں سلمان ادریس قاضی کی اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG