ترک وطن کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر
کینیڈا کی لیبر مارکیٹ میں ورکرز کی شدید کمی کو حکومت، امیگریشن کی مدد سے پورا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ورکرز کی کمی سے نمٹنے کے لیے، کینیڈا 2023 میں پہلی بار ہنر مند تارکین وطن کے لیے ٹارگٹڈ قرعہ اندازی کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس سے وہ ایپلیکنٹس کا، ملک کے اندر مختلف علاقوں کی ضرورت اور مطلوبہ مہارت کی بنیاد پر انتخاب کرے گا۔ مزید اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟