افغانستان میں پوست کی کاشت پر طالبان کی پابندی کی وجہ کیا ہے؟
افغانستان میں طالبان نے پوست کی کاشت پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیت اللہ اخوندزادہ نے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے کاشت کاروں کی تمام فصل تلف کردی جائے گی اور ان کے ساتھ شریعت کے مطابق سلوک کیا جائے گا۔ افغانستان پوست کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اس کی پیداوار اور برآمد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ افغانستان کی موجودہ صورت حال کے بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی افغان سروس سے منسلک احمد اللہ آرچیوال سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟