No media source currently available
افغانستان میں سابق امریکی سفیر ارل انتھنی وین نے وی او اے کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں کہا کہ آنے والے دنوں ميں افغانستان ميں طالبان کو حکومت تشکيل دينے کے لیے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہو گی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، دیکھیے اس انٹرویو میں