'مجھے نہیں لگتا کہ افغانستان کے حالات پرامن یا مستحکم رہیں گے'
امریکی فوجیوں کو افغانستان سے واپس بلانے کا فیصلہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کیا تھا۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ صدر بائیڈن کو افغانستان کی صورت حال دیکھتے ہوئے استعفی دے دینا چاہئے۔ سابق صدر ٹرمپ افغانستان کے حالات کے لیے کتنے ذمہ دار ہیں؟ دیکھیے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن سے مونا کاظم شاہ کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟