شام کے مشرقی علاقے الحسقہ میں مقامی حکام نے الحول پناہ گزین کیمپ میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کیا ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں داعش سے منسلک خاندان قید ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ داعش کی خواتین کا مذہب کے نام پر کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات پرعمل نہ کرنا ہے۔
شام کے پناہ گزیں کیمپ میں کرونا وبا پھیلنے کا خطرہ