بچوں کو جنسی زیادتی سے بچانے میں والدین کی ذمہ داری
پنجاب کے شہر قصور میں 7 سالہ زینب سے جنسی زیادتی اور قتل کا گھناونا واقعہ ان بہت سے واقعات کا تسلسل ہے جو پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ملکوں میں پیش آتے ہیں۔ اگر والدین اپنے بچوں کو چند بنیادی باتوں سے آگاہ کر دیں اور ایسے بہت سے افسوس ناک واقعات کو ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔(گرافکس۔ تنزیل الرحمن)
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن