سانحۂ اے پی ایس میں زندہ بچنے والے کس حال میں ہیں؟
پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر 2014 میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں 100 سے زائد بچے اور بڑے زخمی ہوئے تھے جن کی بحالی کے لیے حکومت نے فی کس 15 لاکھ روپے دیے تھے۔ عمر فاروق ہمیں ملا رہے ہیں دو ایسے نوجوانوں سے جو اس دن کے ہولناک مناظر تو نہیں بھولے مگر اپنی زندگی آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟