'خواتین کے خلاف سائبر کرائمز بڑھ رہے ہیں'
'ایف آئی اے' کے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیض اللہ کوریجو کہتے ہیں کہ خواتین کو معلوم نہیں ہوتا کہ موبائل ایپلی کیشنز کے استعمال میں کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی سے وہ بلیک میلنگ اور ہراسانی کا شکار ہو جاتی ہیں اور بعض کیسز میں بات خودکشی تک جا پہنچتی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن