’’کیا آپ بس میری بات سن سکتے ہیں؟ ‘‘۔
جولی سترہ سال سے اپنی دو بیٹیوں کے مختلف ذہنی مسائل سے نمٹ رہی ہیں۔ان کی بڑی بیٹی چھ سال کی تھی، جب پہلی مرتبہ اسے ذہنی معالج کے انفرادی تھراپی سیشن میں لے جانا پڑا ۔ ڈاکٹر کے مطابق، اسے بائے پولر ڈس آرڈر تھا ۔ جولی کو دوسروں کی مدد کی ضرورت ہمیشہ رہے گی ۔ جولی سے ملئے اس وڈیو رپورٹ میں ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن