پاکستان میں خودکشیوں کی وجوہات کیا ہیں؟
نیویارک کے فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈز جیتنے والی فلم ساز نگہت شاہ کی شارٹ فلم 'دریا کے اس پار' میں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ 2007 سے 2016 تک چترال میں 500 لوگوں نے خود کشی کیوں کی؟ ماہر نفسیات ڈاکٹر عثمان ہوتیانہ سے جانتے ہیں کہ آخر انسان اپنی جان لینے پر کیوں مجبور ہوتا ہے؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟