پاکستانی اور بھارتی نژاد امریکی ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں؟
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ووٹرز کو نسلی بنیادوں پر چار بڑے گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ یعنی سفید فام، سیاہ فام، لاطینی امریکی اور ایشیائی امریکی۔ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ایشیائی امریکی ووٹرز کے بارے میں دیکھیے امریکن یونیورسٹی سے منسلک ڈیوڈ لبلِن سے وی او اے کی فائزہ بخاری کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ