صدر ٹرمپ کی کشمیر پر دوبارہ ثالثی کی پیش کش اور بھارت کا انکار
صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر تنازعِہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیش کش کی جس کو بھارت نے ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ یہ وزیراعظم نریندر مودی کی صوابدید ہے کہ وہ ثالثی کی پیش کش قبول کریں۔ مزید امان اظہر سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟