پاکستان میں کشمیر، کشمیر کی صدائیں
پاکستان میں جمعے کو دن کے 12 بجتے ہی سائرن اور قومی ترانہ بجایا گیا۔ جس کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک بھی روکی گئی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ایم سیکریٹریٹ کے سامنے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ارکان پارلیمنٹ اور وفاقی وزرا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن