مغربی کنارہ: مسجد سے اسرائیلی فوج کے اعلانات، فلسطینی اتھارٹی کی مذمت
سوشل میڈیا پرمغربی کنارے کے جنین مہاجر کیمپ کی ایک مسجد سے اسرائیلی فوج کے اعلانات کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی مسجد میں داخل ہو کر مائیک میں اعلانات کرنے کے ساتھ ساتھ یہودی طریقے سے عبادت بھی کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی فلسطینی اتھارٹی کے وزیرِ خارجہ نے اس کی مذمت کی ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے بھی اپنے بیان میں کہا ہے کہ اہلکاروں کا رویہ سنگین اور فوج کی اقدار کے منافی ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے اہلکاروں کو فوری طور پر ڈیوٹی سے ہٹا دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 08, 2025
سپر بول: 30 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت دو ارب 24 کروڑ روپے
-
فروری 07, 2025
پاکستان میں عام انتخابات کا ایک سال مکمل: لوگ کیا کہتے ہیں؟
-
فروری 07, 2025
سپر بول کیا ہے؟
-
فروری 07, 2025
ایروفوبیا کیا ہے؟
فورم