بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں ساڑھے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحوں کے لیے ایک منفرد 'اگلو کیفے' قائم کیا گیا ہے جہاں کھانے پینے کی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔ کیفے مالک کا دعویٰ ہے کہ یہ ایشیا کا سب سے بڑا اگلو ہے۔
بھارتی کشمیر کا منفرد 'اِگلو کیفے'

9
اگلو کی چوڑائی 22 فٹ جب کہ اس کی اُونچائی ساڑھے بارہ فٹ سے زیادہ ہے۔

10
سیاحوں کا کہنا ہے کہ اس منفرد تجربے سے وہ خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

11
کیفے مالک کا دعویٰ ہے کہ یہ ایشیا کا سب سے بڑا اگلو ہے۔

12
بھارتی کشمیر ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔