دہلی میں فضائی آلودگی؛ مسئلے کا ذمہ دار کون؟
بھارت میں ہر سال موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی اسموگ اور فضائی آلودگی میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے دہلی حکومت نے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دینے کے ساتھ ساتھ تعلیمی ادارے بند کرنے سمیت متعدد پابندیاں عائد کی ہیں۔ یہ مسئلہ کتنا سنجیدہ ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟