نیند کا دل کی صحت سے کیا تعلق ہے؟
کولمبیا یونیورسٹی کے محققین نے بتایا ہے کہ نیند ایک صحت مند دل کے لیے بہت ضروری ہے۔ نیند سے متعلق امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے 2016 کے ایک بیان میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ مختصر اور ناقص نیند موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس جیسی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔ نیند کا دل کی صحت سے کیا تعلق ہے؟ جانتے ہیں ماہر امراض قلب ڈاکٹر اسد اکبر خان سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ