بھارتی کشمیر میں مزید چھ مبینہ عسکریت پسند ہلاک
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تازہ جھڑپ میں چھ مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد سال بھر کے دوران وادی میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 440 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ہفتے کو جنوبی ضلع پُلوامہ میں مارے جانے والے مبینہ عسکریت پسندوں کی تدفین میں ہزاروں کشمیری شریک ہوئے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن