بھارتی کشمیر: جھڑپیں،آنسو گیس اورگرفتاریاں
پیر کو سرینگر میں طالبعلموں اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک درجن سے زائد طلبہ اور چند پولیس والے زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں کے مطابق زخمی پولیس والوں میں سرینگر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس امتیاز اسماعیل پرے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے نصف درجن کے قریب طلبہ کو گرفتار کرلیاہے ۔زبیر ڈار کی وڈیو رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟