افغانستان میں طالبان کی حکمرانی کے چھ ماہ بعد خواتین کی صورتِ حال
افغانستان میں طالبان حکومت کے چھ ماہ بعد بھی کسی ملک نے اسے تسلیم نہیں کیا۔ اس کی بڑی وجہ عالمی برادری کی وہ شرائط ہیں جن میں خواتین کو ان کے حقوق فراہم کرنا سرِ فہرست ہے۔ اگرچہ طالبان نے خواتین کی تعلیم کے لیے بعض تعلیمی ادارے کھولنے کے اقدامات کیے ہیں تاہم خواتین گزشتہ چھ ماہ کے دوران لڑکیوں کی تعلیم اور شخصی آزادی پر قدغن کے باعث سراپا احتجاج ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری