کیا امریکہ میں ذہنی اور جسمانی کمی کا شکار افراد کے لیے کوٹہ سسٹم ہے؟
'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں پاکستانی شہری امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات امریکہ میں معذور افراد کے لیے تعلیم اور ملازمت کے مساوی مواقع کے بارے میں ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن