'گلالئی امریکہ میں سیاسی پناہ کے لئے الزامات لگا رہی ہیں'
انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ گلالئی اسمعیل امریکہ میں سیاسی پناہ کے لئے پاکستانی اداروں پر الزامات عائد کر رہی ہیں،انہوں نے اب تک اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ وہ وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد سے انسانی حقوق اور آزادی صحافت کی صورتحال پر گفتگو کر رہی تھیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن