..
مصباح اور وقار پر کوچنگ چھوڑنے کا دباؤ ہو گا: شاہد آفریدی
- سارہ زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کرکٹر شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کی سلیکشن صحیح نہیں ہوئی۔ ان کے بقول مصباح الحق اور وقار یونس پر عہدہ چھوڑنے کا دباؤ ہو گا کیوں کہ پاکستان میں کوئی آرام سے عہدہ نہیں چھوڑتا۔ دیکھیے پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتِ حال پر شاہد آفریدی کی گفتگو سارہ زمان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟