No media source currently available
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ ذمہ داری افغانوں کی ہے کہ وہ مل بیٹھ کر اپنے مستقبل کے بارے میں کیا فیصلہ کرتے ہیں، ان کے بقول، پاکستان افغان امن عمل میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ دیکھئے مونا کاظم شاہ سے ان کا ویڈیو انٹرویو۔