پاکستان بھارتی الزام تراشی سے نہیں ڈرے گا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انہیں پلوامہ حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پہ افسوس ہے۔ تاہم، بھارت کی جانب سے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں پہلے کی طرح ناکام ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان امن عمل میں معاون کردار ادا کر رہا ہے، اور پاکستان امریکہ سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن