جموں و کشمیر میں انتخابات: بی جے پی کتنی کامیاب رہی؟
بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی گزشتہ سال آئینی حیثیت تبدیل کیے جانے کے بعد سے وہاں تمام سیاسی سرگرمیاں معطل تھیں اور چند ہفتوں پہلے اچانک ضلعی کونسل کے انتخابات کرا دیے گئے۔ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ان انتخابات میں کتنی کامیاب رہی؟ جانیے سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟