خضدار کے چند گرلز اسکولوں کی ویران سائنس لیبارٹریاں فعال
بلوچستان کے ضلع خضدار میں لڑکیوں کے سرکاری اسکولوں میں سائنس لیبارٹریز بند پڑی ہیں۔ طالبات کتابوں میں تو سائنس پڑھتی ہیں لیکن عملی طور پر اس کے تجربات نہیں کر پاتیں۔ اب ملالہ فنڈ کے زیرِ اہتمام چلنے والے پروگرام کے ذریعے لڑکیوں کے چند اسکولوں کی سائنس لیبارٹریز فعال ہوئی ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ