پاکستان: اخبار فروشوں کا ماند پڑتا مستقبل
گرمی ہو یا سردی، یا پھر آندھی طوفان لاہور کی اخبار مارکیٹ میں سورج نکلنے سے پہلے ہی گہما گہمی شروع ہو جاتی ہے۔ اگرچہ خبریں اور اخبار فروشی کبھی رکتی نہیں۔ لیکن ذرائع ابلاغ میں جدت آنے کے بعد اخباروں کی مانگ کم ہوتی جا رہی ہے۔ ثمن خان بتا رہی ہیں کہ اس پیشے سے وابستہ لوگ مایوس دکھائی دے رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن