ان کی میت منگل کی سہ پہر ساڑھے تین بجے کوئٹہ سے کراچی پہنچی تھی۔ ان کے اہل خانہ اس وقت گلشن معمار میں مقیم ہیں۔ میت کراچی ائیرپورٹ سے یہیں لائی گئی۔ سات بجے کے آس پاس ان کی نماز جنازہ گھر کے پاس ہی واقع مسجد میں ادا کی گئی۔
پولیس کی بھاری نفری اور کمانڈوز نے ان کی رہائش گاہ کو سخت حفاظتی گھیرے میں لئے رکھا۔ رہائش گاہ کے اندر اور بیرونی حصے میں عزیز و اقارب، دوستوں، پڑوسیوں اور دیگر ملنے جھلنے والوں کا رش رہا۔ اہل خانے کو باری باری میت کا آخری دیدار کرایا گیا اور اس کے بعد آخری سفر کے لئے رخصت کردیا گیا۔
پیش ہیں صولت مزرا کے سفر آخرت کی کچھ تصویری جھلکیاں: