امریکہ کی عرب نیٹو فورس کے قیام کی کوششیں
ایران کے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ 6 خلیجی ریاستوں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر، عمان اور ان کے ساتھ مصر اور اردن پر مشتمل مڈل ایسٹ سٹریٹجک الائنس تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ اتحاد خطے کے استحکام کو کیسے متاثر کر سکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر مقتدر خان سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن