مولانا سمیع الحق کے انتقال کی خبر سن کر طلبا کی ایک بڑی تعداد جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں جمع ہوئی۔ اس موقع پر مولانا سمیع الحق کے بھائی پروفیسر محمود الحق نے واقعے کی تفصیلات بتائیں۔ اُنھوں نے کہا کہ مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کے روز تین بجے سہ پہر خوشحال خان خٹک کالج میں ادا کی جائے گی