No media source currently available
افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب طالبان جو یقین دہانیاں کرا رہے ہیں ان پر کس حد تک یقین کیا جا سکتا ہے؟ جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی گفتگو میں۔