۔
کراچی میں فٹ بال اسٹارز کا میچ ، ’رنالڈینو سیون‘ کی فتح
کراچی میں ہفتےکو عالمی فٹ بال اسٹارز کا میچ ہوا جس میں رونالڈینو اور ریان گگز کی کپتانی میں دو ٹیموں کے درمیان میچ ہوا۔ پیش ہیں اس میچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

9
گگز سیون کے کھلاڑی گول کرنے کے بعد جشن منارہے ہیں

10
رونالڈینو لیژر لیگ کے ترانے پر رقص کرتے ہوئے، علی عظمت بھی نظر آرہے ہیں

11
اسٹیڈیم میں موجود شائقین فٹ بال کا ایک منظر

12
اسٹارفٹ بالر رونا لڈینو ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے