۔
کراچی میں فٹ بال اسٹارز کا میچ ، ’رنالڈینو سیون‘ کی فتح
کراچی میں ہفتےکو عالمی فٹ بال اسٹارز کا میچ ہوا جس میں رونالڈینو اور ریان گگز کی کپتانی میں دو ٹیموں کے درمیان میچ ہوا۔ پیش ہیں اس میچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

13
رونالڈینو کی ٹیم پر گگز سیون کے حملے کا ایک منظر

14
گگز سیون کے کپتان ریان گگز اور دیگر کھلاڑی

15
گگز سیون کے اسٹرائیکرعبدالعزیز رونالڈینو سیون کے لوئس بایو مورٹے کو چکمہ دینے کی کوشش کرتے ہوئے

16
میچ کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار فوجی اور نیم فوجی دستے