۔
کراچی میں فٹ بال اسٹارز کا میچ ، ’رنالڈینو سیون‘ کی فتح
کراچی میں ہفتےکو عالمی فٹ بال اسٹارز کا میچ ہوا جس میں رونالڈینو اور ریان گگز کی کپتانی میں دو ٹیموں کے درمیان میچ ہوا۔ پیش ہیں اس میچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

5
سخت سیکورٹی انتظامات کی ایک جھلک

6
گگز سیون کے گول کیپر پوری طرح الرٹ کھڑے ہیں

7
رونالڈینوحریف ٹیم کے کھلاڑیوں سے بال چھیننے کے لئے آگے بڑھتے ہوئے

8
لیژر لیگ کے ترانے پر رقص اور خوشی کا اظہار