۔
کراچی میں فٹ بال اسٹارز کا میچ ، ’رنالڈینو سیون‘ کی فتح
کراچی میں ہفتےکو عالمی فٹ بال اسٹارز کا میچ ہوا جس میں رونالڈینو اور ریان گگز کی کپتانی میں دو ٹیموں کے درمیان میچ ہوا۔ پیش ہیں اس میچ کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

1
ریان گگز سیون کے پلیئرز حملے کو ناکام بنانے کیلئے مستعد کھڑے ہیں

2
فٹ بال اسٹارز رونالڈینو ، کھیل کے درمیان صلاح مشورہ

3
عبدالستار ایدھی اسٹیڈیم کا انکلوژر تماشائیوں سے کچھا کچھ بھرا ہوا ہے

4
فوج کا ایک اہلکار چاک و چوبند سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔