الیکٹورل کالج کا نظام: حامی اور مخالف کیا کہتے ہیں؟
امریکی انتخابات میں عوام کا ٹرن آؤٹ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو، صدر بننے کے لیے کافی نہیں۔ اگر الیکٹورل کالج کے 538 میں سے 270 ووٹ نہ ملے تو مقبول ترین امیدوار بھی وائٹ ہاوس نہیں پہنچ سکتا۔ اس نظام کی افادیت پر ایک عرصے سے سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ حامی اور مخالفین کیا کہتے ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں