رسائی کے لنکس

الیکٹورل کالج کا نظام: حامی اور مخالف کیا کہتے ہیں؟


الیکٹورل کالج کا نظام: حامی اور مخالف کیا کہتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:42 0:00

امریکی انتخابات میں عوام کا ٹرن آؤٹ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو، صدر بننے کے لیے کافی نہیں۔ اگر الیکٹورل کالج کے 538 میں سے 270 ووٹ نہ ملے تو مقبول ترین امیدوار بھی وائٹ ہاوس نہیں پہنچ سکتا۔ اس نظام کی افادیت پر ایک عرصے سے سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ حامی اور مخالفین کیا کہتے ہیں؟ جانیے صبا شاہ خان سے۔

XS
SM
MD
LG