رسائی کے لنکس

راک کلائمبنگ: 'اس میں گرنے اور مرنے کے 99 فی صد چانسز ہیں'


راک کلائمبنگ: 'اس میں گرنے اور مرنے کے 99 فی صد چانسز ہیں'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

کوئٹہ کے نوجوان راک کلائمبر عمران علی نے پہاڑوں کو اپنا دوسرا گھر بنا لیا ہے۔ کبھی وہ خطرناک اونچائی پر پتھریلی چٹانوں سے لٹکے دکھائی دیتے ہیں تو کبھی مٹیالے پہاڑ سر کرنے کی تگ و دو کرتے نظر آتے ہیں۔ دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کے خواہش مند عمران کی کہانی جانتے ہیں علی حسین کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG