سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جمعرات کو ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد اسپورٹس ارینا میں موجود تھی جہاں گولڈ برگ، رومن رینز، بروک لیسنر اور رینڈی آرٹن سمیت کئی نامور ریسلرز نے رِنگ میں اپنے داؤ پیچ کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر خواتین ریسلرز کے درمیان بھی مقابلے ہوئے۔
سعودی عرب میں مردوں اور خواتین کے ریسلنگ مقابلے

5
خواتین کے ریسلنگ کے مقابلے میں زیلینا ویگا کا مقابلہ ڈوڈروپ سے ہوا۔

6
بیکی لینچ اپنے مقابلے کے لیے رنگ کی جانب بڑھ رہی ہیں۔

7
رومن رینز اپنے مداحوں سے داد سمیٹتے ہوئے۔ انہوں نے بروک لیسنر کو شکست دی ہے۔

8
بگ ای کی کامیابی کے بعد رنگ میں جیت کی خوشی کا اظہار۔