سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جمعرات کو ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد اسپورٹس ارینا میں موجود تھی جہاں گولڈ برگ، رومن رینز، بروک لیسنر اور رینڈی آرٹن سمیت کئی نامور ریسلرز نے رِنگ میں اپنے داؤ پیچ کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر خواتین ریسلرز کے درمیان بھی مقابلے ہوئے۔
سعودی عرب میں مردوں اور خواتین کے ریسلنگ مقابلے

1
گولڈ برگ اپنے حریف بوبی لیشلے کے خلاف میچ سے قبل وارم اپ ہو رہے ہیں۔ 54 سالہ گولڈ برگ نے زخمی ہونے کے باوجود مقابلہ جاری رکھا اور بوبی کو شکست دی۔

2
رومن رین اور بروک لیسنر کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا جس میں رین نے لیسنر کو شکست دی۔

3
رڈل کی اونٹ پر بیٹھ کر رنگ میں آمد

4
رینڈی آرٹن اور رڈل مقابلہ جیتنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔