وینس ڈوب رہا ہے۔۔
پانی پر قائم اٹلی کا تاریخی شہر وینس سمندر میں آنے والی طغیانی کے باعث زیرِ آب آگیا ہے۔ مقامی حکومت کے مطابق 1966ء کے بعد پہلی بار وینس میں پانی کی سطح اتنی بلند ہوئی ہے۔ وینس کے میئر نے سیلاب کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سمندر کی سطح میں اضافے سے شہر کا وجود خطرے میں ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن