کشمیر: عسکریت پسندوں کی لاشیں لواحقین کو دینے سے انکار
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلوں میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کی لاشوں کو اب پولیس خود میلوں دور خاموشی کے ساتھ اس جگہ دفنا رہی ہے جہاں پہلے صرف غیر ملکی یا غیر شناخت شدہ عسکریت پسندوں کی تدفین کی جاتی تھیں۔ سری نگر سے زبیر احمد ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن