'لوگ کام پر نہیں بلا رہے، ہم فاقوں پر آ گئے'
کرونا کی عالمی وبا کے خوف سے کئی لوگوں نے اپنے گھریلو ملازمین کو بھی کام پر آنے سے روک دیا ہے۔ معمولی تنخواہوں پر کام کرنے والے یہ ملازمین، واحد ذریعہ روزگار ختم ہونے اور آمدن کا متبادل انتظام نہ ہونے سے سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ لاک ڈاؤن میں ان پر کیا گزر رہی ہے؟ دیکھیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن