کیونکہ ایریکا خاص ہیں!
باتوں سے وہ مکمل صحت مند انسان دکھائی دیتی ہیں۔ لیکن، وہیل چیئر کہتی ہے کہ وہ کچھ مختلف ہیں۔ ایریکا نیش واشنگٹن ڈی سی میں جسمانی معذوری کے شکار افراد کے لئے ’ہیلپ یور سیلف انک‘ نامی تنظیم چلا رہی ہیں اور روایتی سہاروں کے بغیر ایک خود انحصار زندگی گزار رہی ہیں۔ کیسے؟ دیکھئے تابندہ نعیم کی یہ رپورٹ۔۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن