بدعنوان عناصر احساس پروگرام کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں، ثانیہ نشتر
'احساس' غربت کے خاتمے اور سماجی بہبود کے لیے پاکستان کی حکومت کا ایک اہم پروگرام ہے جس کا مقصد معاشرے کے محروم افراد کی زندگیاں بہتر بنانا ہے۔ دیکھیے وزيرِاعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی سربراہ ثانيہ نشتر سے وی او اے کی مونا کاظم شاہ کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن