امریکہ میں خالی بوتلوں کی ری سائیکلنگ کا نظام
امریکہ کی کچھ ریاستوں میں پلاسٹک کی خالی بوتلیں اور سافٹ ڈرنکس کے کینز مشین میں واپس جمع کرانے پر پیسے ملتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس ریاست سے آپ نے بوتل خریدی ہے وہ اسی میں واپس ہوگی۔ کسی دوسری ریاست سے بوتلیں لا کر جمع کرانے پر قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔ ری سائیکلنگ کا یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اپنے وی لاگ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ