عمران خان کا مارچ روکنے کے لیے مقتدر حلقوں کی حمایت حاصل ہے: رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ انہیں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کے لیے مقتدر حلقوں کی حمایت حاصل ہے۔ لیکن انہیں مزید مدد کی بھی ضرورت ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اسلام آباد کے کسی حصے کو بھی جام نہیں کر سکیں گے۔ دیکھیے رانا ثناءاللہ کی عاصم علی رانا سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟